Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

بلوچستان

آپریشن شعبان ٹو: شعبان اور ملحقہ علاقوں میں 33 دہشت گرد ہلاک، 23 لاشیں برآمد

زیارت، 25 اکتوبر: شعبان اور ملحقہ علاقوں میں 25 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والے آپریشن شعبان ٹو کے دوران 33 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ 23 لاشیں برآمد کی گئیں۔ آپریشن سے متعلق فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد…

جیکب آباد: ایمبولینس نہ ملنے پر بچے کی میت لوڈر رکشے میں منتقل، سندھ حکومت اور فلاحی اداروں کی…

جیکب آباد: سول اسپتال جیکب آباد میں مبینہ طور پر ایمبولینس فراہم نہ کیے جانے کے باعث بلوچستان سے علاج کے لیے آنے والے ایک غریب خاندان کو اپنے جاں بحق بچے کی میت لوڈر رکشے میں منتقل کرنا پڑی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد…

بلوچستان میں ترقیاتی معلومات تک عوام کی رسائی شفاف حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ، 24 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترقیاتی امور سے متعلق درست اور مستند معلومات تک عوام کی بروقت رسائی شفاف حکمرانی، ادارہ جاتی جوابدہی اور عوامی اعتماد کے…

ترقیاتی معلومات تک رسائی اور ڈیجیٹل خواندگی پائیدار ترقی کے لیے ضروری ہیں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ، 24 اکتوبر: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل خواندگی، مستند معلومات تک رسائی اور جدید ٹیکنالوجی کا ذمہ دارانہ استعمال پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ عالمی یومِ ترقیاتی معلومات کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں…

وائس چانسلر ایس بی کے ویمن یونیورسٹی کے استعفے کی خبروں کی تردید

کوئٹہ: سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کی انتظامیہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کے مستعفی ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیتے ہوئے ان کی اشاعت اور تشہیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

تربت میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے مالک کو 24 گھنٹے کی مہلت

تربت، 24 اکتوبر: ضلعی انتظامیہ کیچ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور شہری نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ندیم اقبال بنگلزئی نے بہمن تربت کا دورہ کیا اور…

گوادر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سات دہشت گرد ہلاک

گوادر، 23 اکتوبر 2026: سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز اردگرد کے علاقوں کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات سے محفوظ بنانے اور ممکنہ خطرات کا خاتمہ کرنے کے لیے کلیئرنس…

بلوچستان کی خواتین تعلیم، بیوروکریسی اور عدلیہ میں نمایاں مقام رکھتی ہیں، تانیہ بازئی

کوئٹہ: معروف قانون دان ایڈووکیٹ تانیہ بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بلوچ اور پشتون خواتین تعلیم، بیوروکریسی، عدلیہ اور دیگر اہم شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور تعلیمی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

بلوچستان میں نئے انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

اسلام آباد، 21 اکتوبر 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورننس کے چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے، بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے اور انتظامی امور عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے مزید انتظامی اکائیوں، مضبوط…

بلوچستان میں مفت آن لائن طبی مشاورت کے لیے ’’صحت دہلیز‘‘ ایپ فعال، پہلے روز 791 کالز موصول

کوئٹہ، 21 اکتوبر 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو گھر بیٹھے مفت طبی مشاورت فراہم کرنے کے لیے جدید ڈیجیٹل ایپلی کیشن ’’صحت دہلیز‘‘ فعال کر دی ہے، جس کے ذریعے شہری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More