Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

بلوچستان

سوئی میں کھلی کچہری، ڈپٹی کمشنر نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کر دی

ڈیرہ بگٹی: سوئی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کرنے کے علاوہ متعلقہ حکام کو درخواستیں بھی جمع کرائیں۔ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ساؤتھ زوہیب الحق، اسسٹنٹ…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر صوبائی الیکشن کمشنر کی چیف سیکرٹری سے ملاقات

کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلوچستان میں نئے قائم ہونے والے…

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے سمیت پانچ بہن بھائیوں کی کفالت کا اعلان

کوئٹہ، 28 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد سمیت پانچ بہن بھائیوں اور ان کی والدہ کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد منیر احمد کی وزیراعلیٰ سے…

بلوچستان ویمن جاب فیئر: 61 خواتین کو ملازمتوں کی پیشکش، 110 کے لیے بامعاوضہ انٹرن شپ

کوئٹہ، 28 اکتوبر: بلوچستان میں ہنر مند خواتین کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی غرض سے منعقدہ ویمن جاب فیئر میں 61 خواتین کو ملازمتوں کی پیشکش کی گئی، جبکہ 110 خواتین کو بامعاوضہ انٹرن شپ کے لیے منتخب کیا گیا۔ سیکریٹری محنت و…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

کوئٹہ، 27 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیری عوام کے لیے یومِ سیاہ ہے، کیونکہ اس روز 1947 میں بھارتی افواج کشمیر میں داخل ہوئیں، جس کے نتیجے میں خطے پر بھارتی قبضے کا آغاز ہوا۔ یومِ سیاہ کشمیر کے…

گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

کوئٹہ، 27 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان…

بلوچستان بھر میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریبات، ریلیاں اور کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

کوئٹہ، 27 اکتوبر: بلوچستان بھر میں 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی حمایت میں مختلف تقریبات، ریلیوں اور یکجہتی واکس کا انعقاد کیا گیا۔ کوئٹہ میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت سردار…

گوادر میں انسدادِ گداگری کارروائی، دو افراد تحویل میں لے لیے گئے

گوادر، 26 اکتوبر: محکمہ سماجی بہبود نے گوادر پولیس کے تعاون سے انسدادِ گداگری مہم کے دوران دو افراد کو تحویل میں لے لیا۔ محکمے کے مطابق کارروائی کا مقصد عوامی مقامات پر گداگری کی روک تھام اور مستحق و بے سہارا افراد کی شناخت کرکے انہیں…

اقوام متحدہ اور چین کے تعاون سے بلوچستان کو زچگی و تولیدی صحت کی کٹس فراہم

کوئٹہ، 26 اکتوبر: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبودِ آبادی نے حکومت چین کے تعاون سے بلوچستان کے محکمہ صحت کو زچگی اور تولیدی صحت کی کٹس فراہم کی ہیں، جن کا مقصد ماؤں اور نومولود بچوں کے لیے طبی سہولیات بہتر بنانا ہے۔ تقریب میں یو این ایف…

گرینڈ بلوچستان لیگ ٹی 20 کا کوئٹہ میں افتتاح، ایف سی بلوچستان نارتھ کا تعاون

کوئٹہ، 26 اکتوبر: ایف سی بلوچستان نارتھ کے تعاون سے گرینڈ بلوچستان لیگ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب 26 اکتوبر 2026 کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ ڈی آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More