Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے دوحہ میں مذاکرات جاری، ایرانی وفد بھی موجود

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی مذاکراتی وفد بھی دوحہ میں موجود ہے۔ ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ قطری ثالثوں کے ساتھ مسلسل تیسرے روز بھی مذاکرات جاری ہیں، جبکہ قطری ثالث دوحہ مذاکرات کے دوران واشنگٹن سے بھی مسلسل رابطے میں…

امریکی بحری ناکابندی کے باوجود ایرانی ٹینکر 20 لاکھ بیرل تیل لے کر چین پہنچ گیا

ٹینکر ٹریکر کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ٹینکر ساڑھے تین ماہ کے طویل بحری سفر کے بعد چینی بندرگاہ پر پہنچا ہے۔ کمپنی کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر سے ایرانی آئل ٹینکر کے چینی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ ایرانی…

پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی شہر شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، انہوں نے ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ بھجوایا۔ ویٹی کن کی جانب سے پوپ لیو نے کس امیدوار کو ووٹ دیا، اس حوالے سے تفصیلات جاری…

دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دشمن کے کسی بھی خطرے کا جواب جغرافیائی حدود سے بالاتر ہو کر دیا جائے، امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تمام مادی اور غیر مادی اثاثے ایرانی…

امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق حملہ صبح ساڑھے 11 بجے کیا گیا، حملے کے بعد دو ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے جنہیں بعد ازاں تلاش کر لیا گیا۔ دوسری جانب امریکا کی جانب سے ماہی گیر کشتیوں پر حملے کی تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔

مکہ الائنس میں شمولیت کے خواہاں، بات چیت جاری ہے: شامی وزیر خارجہ

شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اپنے بیان میں کہا کہ مکہ الائنس علاقائی سلامتی کے لیے ایک اہم فورم ہے، شام علاقائی سلامتی کا اہم حصہ ہے اور مشترکہ علاقائی استحکام کے ہر اقدام کی حمایت کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے…

ایران کی شرائط تسلیم ہونے کے بعد ہی امریکا سے مذاکرات کی نوعیت طے ہوگی: عباس عراقچی

اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ثالثی ممالک قطر اور پاکستان ہمارے مطالبات پر مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں، ثالثوں نے جوہری معاملے پر تجاویز پیش کی ہیں جن کا جائزہ لے رہے ہیں، جوہری معاملے پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ ایرانی وزیر…

وسط مدتی انتخابات، امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی اکثریت کا امکان

رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن بہتر ہونے کی توقع ہے، ڈیموکریٹس 2009 کے بعد ایوان میں سب سے بڑی اکثریت حاصل کرسکتے ہیں۔ کک پولیٹیکل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 12 انتخابی حلقوں میں ڈیموکریٹس کی کارکردگی بہتر…

ایلون مسک امریکی انتخابات میں سب سے بڑے انفرادی عطیہ دہندہ بن گئے

رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے امریکا پی اے سی کو 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی، ان کی مالی معاونت وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹیکساس سینیٹ کے انتخابات میں ایلون مسک نے سب سے زیادہ…

ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا، مذاکرات کس سے کریں: ڈونلڈ ٹرمپ

ریڈیو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا ہے، سمجھ نہیں آتا کہ مذاکرات کس سے کیے جائیں، تاہم مذاکرات کے لیے ایرانی قیادت کا موجود نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران سے ضمانت چاہیے کہ وہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More