Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

بلوچستان

سبی میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا سہ ماہی جائزہ، فیلڈ میں غیر حاضری برداشت نہ کرنے کا فیصلہ

سبی: ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت حفاظتی ٹیکہ جات کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) کا سہ ماہی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں حفاظتی ٹیکوں کی مجموعی کارکردگی، یونین کونسلز کی پیش رفت، ویکسینیٹرز کی کارکردگی اور…

ٹرین حادثے میں بچی کی ہلاکت کے بعد ٹراما سینٹر کا معائنہ، غیر حاضر طبی عملے کے خلاف کارروائی کا حکم

نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے ٹرین حادثے میں ایک کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملنے پر ٹراما سینٹر ڈیرہ مراد جمالی کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل اسٹاف کی حاضری کا تفصیلی…

دانش اسکولوں کی تعمیر میں تیزی لائی جائے، معیار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں دانش اسکولوں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اداروں میں تعلیم، بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ ہفتے کو وزیراعظم کی…

نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شدید زخمی

نوشہرہ، 31 اکتوبر: ضلع نوشہرہ میں چراٹ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ (اوگی) عادل وسیم شدید زخمی ہوگئے۔ نامعلوم حملہ آوروں نے جلالوزئی تھانے کی حدود میں ان کی سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عادل…

گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ: چاغی اسکارپئنز نے چمن چیمپئنز کو شکست دے دی

کوئٹہ، 31 اکتوبر: گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 2026 کا گیارہواں لیگ میچ ہفتہ کے روز بیوٹمز اسٹیڈیم کوئٹہ میں چمن چیمپئنز اور چاغی اسکارپئنز کے درمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چاغی اسکارپئنز…

جامعہ تربت کے ایم ایس اسکالر محمد یوسف مجاہد بلوچ نے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا

تربت، 29 اکتوبر: جامعہ تربت کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے ایم ایس اسکالر محمد یوسف مجاہد بلوچ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ تحقیقی مقالہ جامعہ تربت کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر اور ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل…

دکی میں ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے اقدامات تیز، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کی ہدایت

دکی، 29 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول اور محصولات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا…

خالق آباد میں خواتین کے مسائل کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر قلات کے اقدامات، کھلی کچہری کا انعقاد

خالق آباد: ضلع قلات میں انجینئر عائشہ زہری کی بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی کے بعد عوامی مسائل کے حل اور سرکاری خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ خواتین سائلین اب بلا خوف و جھجک انتظامی دفاتر سے رجوع کر رہی ہیں،…

گوادر میں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کو ملازمتیں، 24 افراد کو تقرری نامے جاری

گوادر، 29 اکتوبر: ضلع گوادر بلوچستان کا پہلا ضلع بن گیا ہے جہاں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کے لیے مختص کوٹے کے تحت بھرتیوں کے بعد 24 مرد و خواتین کو تقرری نامے جاری کر دیے گئے۔ رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے…

ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ، 29 اکتوبر: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More