Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

کھیل

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے دی

اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط حریفوں اردن اور نائیجیریا کے خلاف ایک، ایک گول سے میچ برابر کیے تھے، جس کے نتیجے میں پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اپنے ابتدائی دو پوائنٹس حاصل کیے۔ فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 22…

فائنل میں فخر زمان سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیکل اسمتھ نے کہا کہ فخر زمان ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، ہمیں ان پر اعتماد ہے اور امید ہے کہ وہ فائنل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے میچ میں شکست سے فائنل کے لیے ٹیم کے اعتماد پر کوئی اثر…

پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

ٹورنامنٹ ورلڈ کمز ٹو دی پام بیچز، پاورڈ بائی پراسپیکٹ وائر 21 سے 25 اکتوبر تک ویسٹ پام بیچ کے کیکٹی پارک میں کھیلا گیا۔ یہ گراؤنڈ ہیوسٹن آسٹروز اور واشنگٹن نیشنلز کی اسپرنگ ٹریننگ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایونٹ 2017 میں شروع ہوا…

سہ ملکی سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دے دیا

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم 46.4 اوورز میں 241 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے بین ڈکٹ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے…

ون ڈے ٹرائی سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کل مدمقابل ہوں گے، میچ پنک ڈے سے منسوب

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کی تیاری کے سلسلے میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کل ہونے والا میچ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے…

پاکستان کا سری لنکا کیلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ تین نئے بلے بازوں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اعلان کردہ سکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات…

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کے لیے پاکستان کے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان

سکواڈ میں بی ون کیٹیگری میں ظفر اقبال، محمد شاہ زیب، محمد ادریس، سلیم، جنید خان، فخر عباس اور حمزہ محبوب شامل ہیں۔ بی ٹو کیٹیگری میں نثار علی، بدر منیر، معین اسلم، نعمت اللہ اور بابر علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بی تھری کیٹیگری میں محمد…

پاکستان مضبوط ٹیم ، ہوم کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں ہوگا: برینڈن میکلم

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برینڈن میکلم نے کہا کہ پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی، گزشتہ چند برسوں میں متعدد بار پاکستان کا دورہ کر چکا ہوں، یہاں ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا، پاکستان کے لوگ انتہائی مہمان نواز ہیں اور ماحول بھی…

آئی سی سی ٹیم کے اسلام آباد میں ڈیرے، انگلش کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کئے

ذرائع کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ٹیم نے 18 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے سے ساڑھے 4 بجے تک انگلش کھلاڑیوں کے سیمپلز حاصل کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی اینٹی ڈوپنگ ٹیم میں ڈاکٹر اویس، ڈاکٹر علی یوسف، ڈاکٹر نعیم احمد، ڈاکٹر عمر مسعود اور ڈاکٹر…

ورلڈ کپ 2027 کیلئے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے: فخر زمان

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ تمام کھلاڑی ڈومیسٹک سیزن کھیل کر آ رہے ہیں اور بہت اچھی فارم میں ہیں، ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے شائقین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More