Browsing Category
بلوچستان
گورنر بلوچستان کا سابق صوبائی وزیر سردار نثار علی خان ہزارہ کی وفات پر افسوس اور سوگوار خاندان سے…
کوئٹہ21 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار نثار علی خان ہزارہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں گورنر بلوچستان نے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے…
کوئٹہ میں دھماکہ، دو پولیس اہلکار شہید، تین زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سونا خان میں میاں غنڈی کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق شہید اور زخمی اہلکاروں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں…
استا محمد میں مرغی کے گوشت کی قیمت 660 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، شہری پریشان
استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)، 20 اکتوبر: ضلع استا محمد میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے نے عام شہریوں، خصوصاً مزدوروں اور دیہاڑی دار طبقے کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ مقامی اطلاعات کے مطابق ضلع کے ہیڈکوارٹر میں مرغی کا گوشت 660 روپے فی کلو…
بلوچستان مخبر تحفظ بل 2026ء ایوان میں پیش کرنے کی سفارش
کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے بلوچستان مخبر تحفظ بل 2026ء کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اسے مزید منظوری کے لیے ایوان میں پیش کرنے کی سفارش کر دی۔
قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید…
اغوا ہونے والے ایم سی بی بینک کے دونوں افسران بحفاظت گھروں کو پہنچ گئے
قلات: ضلع قلات کے علاقے رودینجو سے اغوا ہونے والے ایم سی بی بینک خضدار ریجن کے دونوں اعلیٰ افسران حاجی لشکر خان بنگلزئی اور خالد گچکی بحفاظت اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں، جس پر ان کے اہل خانہ اور عوامی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔…
قلات اور گوادر میں کامیاب کارروائیاں، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
کوئٹہ، 19 اکتوبر 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات اور گوادر میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے دوران چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں…
گوادر فری زون میں پاک چین مشترکہ زرعی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
گوادر، 19 اکتوبر 2026: گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے اشتراک سے شہزاد اینڈ شاؤ فارم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ منصوبے کو پاک چین اقتصادی شراکت داری، مقامی پیداوار کی پراسیسنگ اور برآمدات کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت قرار…
کوئٹہ میں ہوائی فائرنگ پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کوئٹہ: شہر میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ اس کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت اور ایس ایس پی آپریشنز ضیاء مندوخیل نے تمام ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس…
پاک ایران سرحد جلد کھلنے کا امکان، انتظامی مسائل کے حل کے لیے پیش رفت جاری ہے: شاہد رند
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد کی عارضی بندش کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں صداقت نہیں، جبکہ سرحدی انتظامات سے متعلق مسائل کے حل کے لیے دونوں ممالک کے…
پاک ایران سرحدی بندش عارضی، جلد حالات بہتر ہونے کی توقع
کوئٹہ، 18 اکتوبر: کوئٹہ چیمبر آف کامرس نے کہا ہے کہ ایران سے ملحقہ سرحدوں کی بندش کے معاملے پر متعلقہ اعلیٰ حکام سے رابطے جاری ہیں اور وزارتِ صنعت و تجارت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ یہ بندش تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی ہے۔
چیمبر کے مطابق…