Browsing Category
بلوچستان
مستونگ میں انٹیلی جنس آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک؛ 104 افغان شہری گرفتار
کوئٹہ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران ضلع مستونگ کے علاقے پرنگ آباد کے قریب انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت…
بلوچستان میں سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات کا فیصلہ
کوئٹہ، 14 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں گورننس بہتر بنانے، سرکاری وسائل کے مؤثر استعمال اور عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات کا فیصلہ کرتے ہوئے محکموں کی کارکردگی…
کوئٹہ میں ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، اے این ایف کی کارروائی، ملزم گرفتار
کوئٹہ، 14 اکتوبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سونا خان چوک کے قریب انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 60 کلوگرام چرس برآمد کر لی اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے ایک اہم کارندے کو…
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی
واشک، 14 اکتوبر: بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو…
فتح-2 میزائل کا کامیاب تجربہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد
کوئٹہ، 13 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فتح-2 توسیع شدہ رینج میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں پیش رفت قومی خوداعتمادی اور سائنسی و تکنیکی مہارت کا…
بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح حکومت کی ترجیحات ہیں، بابر یوسفزئی
کوئٹہ، 13 اکتوبر: معاون برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت امن و استحکام، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی…
قلات میں پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی، رشوت اور سفارش برداشت نہیں کی جائے گی: ایس ایس پی
قلات، 13 اکتوبر: ایس ایس پی قلات سید زاہد حسین شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس میں تمام بھرتیاں شفاف انداز میں اور خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی، جبکہ کسی امیدوار کے ساتھ ناانصافی یا حق تلفی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ…
لورالائی میں بی ایس نرسنگ داخلہ ٹیسٹ، 120 امیدواروں کی شرکت
لورالائی، 12 اکتوبر: بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز لورالائی میں بی ایس نرسنگ میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے نرسنگ کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ منعقد کیا گیا، جس میں 120 مرد و خواتین امیدواروں نے شرکت کی۔…
گوادر میں 150 مستحق افراد کو کاروبار کے لیے مالی معاونت فراہم
گوادر، 12 اکتوبر: رائز بلوچستان پروگرام کے تحت گوادر میں 150 مستحق افراد میں ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے کی مالی معاونت جبکہ بیوٹیشن اور بیکنگ کورسز مکمل کرنے والی 40 نوجوان خواتین میں سرٹیفکیٹس اور پیشہ ورانہ کٹس تقسیم کی گئیں۔
تقریب سے خطاب…
لورالائی کے اسکولوں میں تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور
لورالائی، 12 اکتوبر: ڈویژنل ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن لورالائی ڈویژن عبدالواسع خان کاکڑ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول درگئی سرگڑہ اور گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول درگئی سرگڑہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تدریسی سرگرمیوں، طلبہ کی حاضری اور تعلیمی ماحول…