Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

بلوچستان

بھتہ خوری اور گاڑیاں جلانے کے واقعات ناقابلِ قبول ہیں، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ، 17 اکتوبر: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے مبینہ بھتہ خوری اور رقم ادا نہ کرنے پر گاڑیاں جلانے کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے محنت کشوں اور ان کے خاندانوں کے…

نواں کلی طیارہ حادثہ: انسانی جانیں بچانے والے نوجوان حکمت اللہ کو خراجِ تحسین

کوئٹہ، 17 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نواں کلی میں تربیتی طیارے کے حادثے کے دوران انسانی جانیں بچانے کے لیے آگے بڑھنے والے نوجوان حکمت اللہ کی بہادری اور جرات کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے…

قومی سلامتی سیاست سے بالاتر، ریاست کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ، 17 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ان کے ذاتی تعلقات عزت و احترام پر مبنی ہیں اور وہ ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتے ہیں، تاہم قومی سلامتی اور دہشت گردی جیسے حساس معاملات…

ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ میں طبی آلات، ادویات اور سہولیات کا جائزہ

جھل مگسی، 15 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کے ہمراہ ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، طبی آلات، صفائی،…

ڈامب میں بلوچستان کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے پر دستخط، 1.11 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی

کوئٹہ، 16 اکتوبر: بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں ڈامب میں صوبے کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی…

بلوچستان کے تمام 23 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی عدم موجودگی کی تصدیق

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے کے لیے حاصل کیے گئے تمام 23 ماحولیاتی نمونوں کے نتائج منفی آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے اس پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انسدادِ پولیو…

گوادر میں صفائی کے لیے جدید روڈ سوئپر مشین کا افتتاح

گوادر: میونسپل کارپوریشن گوادر کے چیئرمین ماجد جوہر نے شہر کی سڑکوں کی صفائی بہتر بنانے کے لیے جدید روڈ سوئپر مشین کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر چیئرمین ماجد جوہر نے کہا کہ جدید مشینری کے استعمال سے صفائی کے عمل کو زیادہ مؤثر اور منظم…

واشک آپریشن: وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پر اظہارِ اطمینان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم قرار دیے گئے پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بروقت اور مؤثر کارروائی دہشت…

دیہی خواتین بلوچستان کی معیشت اور زراعت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں: وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیہی خواتین صوبے کی معیشت، زراعت اور معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More