Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان میں فنونِ لطیفہ کے فروغ کے لیے اہم معاہدہ
کوئٹہ، 12 اکتوبر: بلوچستان میں فن، ثقافت اور پرفارمنگ آرٹس کے فروغ کے لیے محکمہ ثقافت حکومت بلوچستان اور نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ…
ضلع کیچ میں کار ریلی، یومِ نجات کی مناسبت سے اظہارِ یکجہتی
تربت، 12 اکتوبر: ضلع کیچ میں یومِ نجات کے سلسلے میں عوامی حلقوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی جانب سے کار ریلی نکالی گئی، جس میں کاروباری افراد اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکاء نے یومِ نجات کے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ثالثی سے سوئی میں خونی قبائلی تنازع ختم، شاہ علی کاڑچو اور جمعہ کاڑچو میں صلح
سوئی، 11 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف بگٹی میر سرفراز بگٹی کی کوششوں سے سوئی میں شاہ علی کاڑچو اور جمعہ کاڑچو کے درمیان جاری خونی قبائلی تنازعے کا خاتمہ ہو گیا، جس کے بعد دونوں فریقین نے صلح کر لی۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے…
جیکب آباد میں یومِ نجات پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، شہداء کو خراجِ عقیدت
جیکب آباد: قومی امن کونسل (آر) ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے زیر اہتمام یومِ نجات کے موقع پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی۔
مرکزی چیئرمین راشد…
گورنر بلوچستان کا مزدوروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم
کوئٹہ، 11 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ لیبر یونینز کے رہنماؤں کی مشاورت سے صوبے بھر کے مزدوروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی وزراء کو عوامی مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے مزید…
بلوچستان میں فنونِ لطیفہ کے فروغ کے لیے محکمہ ثقافت اور ناپا میں معاہدہ طے پائے گا
کوئٹہ: محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان اور نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے درمیان تھیٹر، موسیقی اور فنونِ لطیفہ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب پیر کو صبح 11 بجے ڈائریکٹوریٹ آف کلچر کوئٹہ میں ہوگی۔
تقریب کی صدارت…
یومِ نجات پر ڈیرہ مراد جمالی میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی
ڈیرہ مراد جمالی: یومِ نجات کے موقع پر سیاسی و سماجی رہنما میر امداد حسین مری کی قیادت میں مری ہاؤس سے پاک فوج اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، تاجروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت…
نصیرآباد کی معروف دینی درسگاہ جامعہ عربیہ اسلامیہ مالکیہ اوچ پاور میں سالانہ امتحانات جاری
ڈیرہ مراد جمالی۔رپورٹ۔عبدالرزاق بنگلزئی
نصیرآباد کی ممتاز، معروف اور مرکزی دینی درسگاہ جامعہ عربیہ اسلامیہ مالکیہ اوچ پاور، نیشنل ہائی وے، ڈیرہ مراد جمالی میں ششماہی دینی و عصری امتحانات نہایت پرامن، شفاف اور روح پرور ماحول میں جاری ہیں۔…
کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں موسم نے کروٹ بدل لی، گرمی رخصت
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم نے کروٹ بدل لی۔ کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں گرمی کا زور ٹوٹنے لگا جبکہ موسمِ خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے۔
قلات میں سردی کی پہلی لہر کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 10…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کچھی کےعلاقے سنی میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی جس میں 6دہشت گرد مارے گئے، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کو کواڈ کاپٹرز کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔