Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 26, 2026

گوادر میں انسدادِ گداگری کارروائی، دو افراد تحویل میں لے لیے گئے

گوادر، 26 اکتوبر: محکمہ سماجی بہبود نے گوادر پولیس کے تعاون سے انسدادِ گداگری مہم کے دوران دو افراد کو تحویل میں لے لیا۔ محکمے کے مطابق کارروائی کا مقصد عوامی مقامات پر گداگری کی روک تھام اور مستحق و بے سہارا افراد کی شناخت کرکے انہیں…

پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

ٹورنامنٹ ورلڈ کمز ٹو دی پام بیچز، پاورڈ بائی پراسپیکٹ وائر 21 سے 25 اکتوبر تک ویسٹ پام بیچ کے کیکٹی پارک میں کھیلا گیا۔ یہ گراؤنڈ ہیوسٹن آسٹروز اور واشنگٹن نیشنلز کی اسپرنگ ٹریننگ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایونٹ 2017 میں شروع ہوا…

اقوام متحدہ اور چین کے تعاون سے بلوچستان کو زچگی و تولیدی صحت کی کٹس فراہم

کوئٹہ، 26 اکتوبر: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبودِ آبادی نے حکومت چین کے تعاون سے بلوچستان کے محکمہ صحت کو زچگی اور تولیدی صحت کی کٹس فراہم کی ہیں، جن کا مقصد ماؤں اور نومولود بچوں کے لیے طبی سہولیات بہتر بنانا ہے۔ تقریب میں یو این ایف…

گرینڈ بلوچستان لیگ ٹی 20 کا کوئٹہ میں افتتاح، ایف سی بلوچستان نارتھ کا تعاون

کوئٹہ، 26 اکتوبر: ایف سی بلوچستان نارتھ کے تعاون سے گرینڈ بلوچستان لیگ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب 26 اکتوبر 2026 کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ ڈی آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی اور…

احسن بھون کا کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

ٹربیونل نے دعوے کو قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 11 نومبر 2026 کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ احسن بھون نے ڈیفمیشن ٹربیونل مین دائر کیے گئے اپنے دعوے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ کیپٹن (ر) محمد صفدر نے ٹی وی انٹرویوز اور سوشل…

میر رضا علی خان کیس، جے آئی ٹی میں این سی سی آئی اے کا افسر شامل

ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر کو جے آئی ٹی کا رکن نامزد کیا گیا ہے، اس سلسلے میں این سی سی آئی اے کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط ارسال کر دیا گیا۔ این سی سی آئی اے جے آئی ٹی کو ڈیجیٹل شواہد اور تکنیکی معاونت فراہم کرے گی، جبکہ موبائل فون،…

اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع

اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں ایران کے معاملے پر اسرائیلی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت اور اسرائیلی فوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی ٹی وی…

ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج

بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کے حد سے بڑھے مطالبات کا جواب ایرانی عوام دیں گے اور دشمن ایرانی قوم کے خلاف اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی فوج اور دیگر مسلح افواج ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے…

حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق 8 سے 25 اکتوبر تک ریاض ایئرپورٹ سے مجموعی طور پر 4 ہزار 736 پروازیں طے تھیں جن میں سے 4 ہزار 71 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ رائٹرز کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہو گئی ہیں اور اندرون ملک…

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

سی این این کے مطابق مجوزہ کارروائی صرف ایرانی ریڈار سسٹمز، میزائل لانچرز اور دوبارہ تعمیر کیے جا سکنے والے فوجی اہداف تک محدود نہیں ہوگی، بلکہ اس کا دائرہ اس سے کہیں زیادہ وسیع ہوسکتا ہے، ایک امریکی عہدیدار نے اسے بڑے پیمانے کی فوجی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More