Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 30, 2026

وسط مدتی انتخابات، امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی اکثریت کا امکان

رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن بہتر ہونے کی توقع ہے، ڈیموکریٹس 2009 کے بعد ایوان میں سب سے بڑی اکثریت حاصل کرسکتے ہیں۔ کک پولیٹیکل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 12 انتخابی حلقوں میں ڈیموکریٹس کی کارکردگی بہتر…

ایلون مسک امریکی انتخابات میں سب سے بڑے انفرادی عطیہ دہندہ بن گئے

رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے امریکا پی اے سی کو 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی، ان کی مالی معاونت وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹیکساس سینیٹ کے انتخابات میں ایلون مسک نے سب سے زیادہ…

جامعہ تربت کے ایم ایس اسکالر محمد یوسف مجاہد بلوچ نے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا

تربت، 29 اکتوبر: جامعہ تربت کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے ایم ایس اسکالر محمد یوسف مجاہد بلوچ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ تحقیقی مقالہ جامعہ تربت کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر اور ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل…

دکی میں ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے اقدامات تیز، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کی ہدایت

دکی، 29 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول اور محصولات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا…

خالق آباد میں خواتین کے مسائل کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر قلات کے اقدامات، کھلی کچہری کا انعقاد

خالق آباد: ضلع قلات میں انجینئر عائشہ زہری کی بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی کے بعد عوامی مسائل کے حل اور سرکاری خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ خواتین سائلین اب بلا خوف و جھجک انتظامی دفاتر سے رجوع کر رہی ہیں،…

پشاور کا تاریخی تشخص اجاگر کر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنایا جائے: فیصل کریم

اجلاس میں گورنر فیصل کریم کنڈی کو پشاور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت، تاریخی مقامات اور ورثے کے تحفظ و بحالی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، گورنر کو نائٹ ٹورازم، ہیریٹیج ٹورازم اور جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔ فیصل کریم…

فائنل میں پاکستان اپنی اے گیم پیش کرے گا، سلمان علی آغا

تین ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل سے قبل پاکستانی بلے باز سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن پچز پر میچز کھیلے گئے، ان سب کی کنڈیشن مختلف تھیں، پریکٹس سیشن میں کافی محنت کی ہے اور کوچز کے ساتھ مل کر اپنی خامیوں کو بہتر بنانے پر…

ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا، مذاکرات کس سے کریں: ڈونلڈ ٹرمپ

ریڈیو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا ہے، سمجھ نہیں آتا کہ مذاکرات کس سے کیے جائیں، تاہم مذاکرات کے لیے ایرانی قیادت کا موجود نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران سے ضمانت چاہیے کہ وہ…

عرب ریڈنگ چیلنج کا اعزاز مصری طالبہ میار کے نام، پانچ لاکھ درہم انعام

دبئی میں منعقدہ اختتامی تقریب میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے فاتح طالبہ کو اعزاز دیا گیا۔ مصری طالبہ کی کامیابی عرب دنیا میں نوجوان نسل کی تعلیمی صلاحیتوں اور مطالعے سے…

بھارت میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 افراد ہلاک ہونے کا خدشہ

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک پائلٹ اور 5 یاتری سوار تھے، ہیلی کاپٹر بدری ناتھ سے یاتریوں کو لے کر دہرادون جا رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کی ممکنہ وجہ ہے، محکمہ موسمیات نے علاقے میں گرج چمک اور تیز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More