Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

نومبر 1, 2026

صحبت پور میں انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت

صحبت پور: ڈپٹی کمشنر فریدہ ترین نے کہا ہے کہ پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنے کے لیے والدین سمیت معاشرے کے تمام طبقات کا تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا…

جعفرآباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 14 گڈز گاڑیوں کے چالان، 10 کو وارننگ جاری

جعفرآباد: صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی عبدالحمید جونیجو کی خصوصی ہدایات پر پی ٹی اے بلوچستان، ضلعی پولیس اور ٹریفک پولیس جعفرآباد نے کوئٹہ۔سکھر قومی شاہراہ پر سندھ بلوچستان سرحد کے…

لسبیلہ ڈویژن کے تین اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز، سڑکوں، صحت، تعلیم اور آئی ٹی کے شعبوں پر…

لسبیلہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت لسبیلہ ڈویژن کے تینوں اضلاع حب، آواران اور لسبیلہ میں مختلف شعبوں کے…

سبی میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا سہ ماہی جائزہ، فیلڈ میں غیر حاضری برداشت نہ کرنے کا فیصلہ

سبی: ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت حفاظتی ٹیکہ جات کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) کا سہ ماہی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں حفاظتی ٹیکوں کی مجموعی کارکردگی، یونین کونسلز کی پیش رفت، ویکسینیٹرز کی کارکردگی اور…

ٹرین حادثے میں بچی کی ہلاکت کے بعد ٹراما سینٹر کا معائنہ، غیر حاضر طبی عملے کے خلاف کارروائی کا حکم

نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے ٹرین حادثے میں ایک کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملنے پر ٹراما سینٹر ڈیرہ مراد جمالی کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل اسٹاف کی حاضری کا تفصیلی…

روس کا 24 گھنٹوں میں 1175 یوکرینی فوجی ہلاک یا زخمی، 391 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع کی یکم نومبر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روسی فوج کے شمالی گروپ نے یوکرین کے 190 تک، مغربی گروپ نے تقریباً 200، جنوبی گروپ نے 210 سے زائد، مرکزی گروپ نے 350 تک، مشرقی گروپ نے تقریباً 205 جبکہ دنیپر گروپ نے تقریباً 20 یوکرینی…

پوتن نے زیلنسکی سے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، ماسکو آ سکتے ہیں، کریملن

روسی ٹیلی ویژن کے صحافی پاویل زاروبن کو انٹرویو دیتے ہوئے یوری اوشاکوف سے سوال کیا گیا کہ اگر یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی، صدر پوتن کو ٹیلی فون کریں تو کیا وہ ان کی کال وصول کریں گے؟ اس پر یوری اوشاکوف نے کہا کہ ان کے خیال میں صدر پوتن…

ایران نے برطانوی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق رائل نیوی اور رائل ایئر فورس کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے، جبکہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کو دشمن گروپ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے…

امریکا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے دوحہ میں مذاکرات جاری، ایرانی وفد بھی موجود

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی مذاکراتی وفد بھی دوحہ میں موجود ہے۔ ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ قطری ثالثوں کے ساتھ مسلسل تیسرے روز بھی مذاکرات جاری ہیں، جبکہ قطری ثالث دوحہ مذاکرات کے دوران واشنگٹن سے بھی مسلسل رابطے میں…

امریکی بحری ناکابندی کے باوجود ایرانی ٹینکر 20 لاکھ بیرل تیل لے کر چین پہنچ گیا

ٹینکر ٹریکر کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ٹینکر ساڑھے تین ماہ کے طویل بحری سفر کے بعد چینی بندرگاہ پر پہنچا ہے۔ کمپنی کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر سے ایرانی آئل ٹینکر کے چینی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ ایرانی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More