Daily Archives
اکتوبر 29, 2026
روس افریقہ سربراہی اجلاس، 33 معاہدوں پر دستخط اور تین سالہ عملی منصوبہ ایجنڈے میں شامل
روسی صدارتی معاون یوری اوشاکوف کے مطابق دو روزہ سربراہی اجلاس کے نتائج میں سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعاون سے متعلق متعدد دستاویزات شامل ہوں گی، جن کا مقصد روس اور افریقی ممالک کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
اجلاس کے ایجنڈے…
اسحاق ڈار سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات
ملاقات میں آزاد کشمیر کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر میں کثیرالجہتی ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے، مقامی تجارت کے فروغ اور علاقائی سیاحت کی ترقی پر…
گوادر میں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کو ملازمتیں، 24 افراد کو تقرری نامے جاری
گوادر، 29 اکتوبر: ضلع گوادر بلوچستان کا پہلا ضلع بن گیا ہے جہاں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کے لیے مختص کوٹے کے تحت بھرتیوں کے بعد 24 مرد و خواتین کو تقرری نامے جاری کر دیے گئے۔
رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے…
ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ، 29 اکتوبر: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔…
سوئی میں کھلی کچہری، ڈپٹی کمشنر نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کر دی
ڈیرہ بگٹی: سوئی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کرنے کے علاوہ متعلقہ حکام کو درخواستیں بھی جمع کرائیں۔
کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ساؤتھ زوہیب الحق، اسسٹنٹ…
پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کی تبدیلی سے متعلق اجلاسوں میں شرکت پر پابندی لگا دی
پی ٹی آئی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ ہیں اور رہیں گے، انہیں بانی چیئرمین کی حمایت اور اعتماد حاصل ہے، سہیل آفریدی پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کے طور پر برقرار رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی…
سہ ملکی سیریز کے فائنل میں بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی: مائیک ہیسن
پی سی بی ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ پاکستان نے مسلسل تین کامیابیوں کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ اہم کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی کے بغیر مسلسل تین میچز جیتنا حوصلہ افزا ہے، جبکہ گزشتہ دو ہفتوں میں ٹیم کی مجموعی…
ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکا پہلے سے زیادہ غیر محفوظ ہوگیا: اوباما
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے دورِ صدارت میں ایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے تہران کے جوہری پروگرام پر پابندیاں عائد کرنے میں کردار ادا کیا تھا، انہوں نے میزائل داغنے کے بجائے سفارت…
مجتبیٰ خامنہ ای نے جنگ کے دوران معاشی استحکام اور قومی اتحاد کو اہم قرار دے دیا
ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق یہ ترجیحات صدر مسعود پزشکیان، پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژه ای اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی سے الگ الگ ملاقاتوں کے دوران سامنے…