فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے دی
اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط حریفوں اردن اور نائیجیریا کے خلاف ایک، ایک گول سے میچ برابر کیے تھے، جس کے نتیجے میں پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اپنے ابتدائی دو پوائنٹس حاصل کیے۔
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 22…