ملک کو درپیش مسائل کا حل مذاکرات ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے: مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے اکوڑہ خٹک میں پروفیسر محمود الحق حقانی مرحوم کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کے انتقال پر تعزیت و افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پروفیسر محمود الحق حقانی، مولانا سمیع الحق شہید کے بھائی تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے…