Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 24, 2026

افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے جیسے گروہوں کی معاونت ختم کریں: پاکستان

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سکیورٹی سے متعلق جائز اور دیرینہ خدشات کو دور کرنے کے بجائے الزام تراشی سے اصل مسئلے سے توجہ نہیں ہٹائی جا سکتی، افغان طالبان حکومت کو…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا دورۂ جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ

صدر آصف علی زرداری کا دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد جرمنی کا دورہ پاکستان اور جرمنی کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی…

متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سربراہی کیلئے لانا نسیبہ کو نامزد کر دیا

صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ان کی نامزدگی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کے صدور کو ارسال کردہ خط کے ذریعے پیش کی، اس اہم پیش رفت سے اقوام متحدہ کی آئندہ قیادت کے انتخاب میں متحدہ عرب امارات بھی براہِ راست شامل ہوگیا ہے۔…

بلوچستان میں ترقیاتی معلومات تک عوام کی رسائی شفاف حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ، 24 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ ڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترقیاتی امور سے متعلق درست اور مستند معلومات تک عوام کی بروقت رسائی شفاف حکمرانی، ادارہ جاتی جوابدہی اور عوامی اعتماد کے…

ترقیاتی معلومات تک رسائی اور ڈیجیٹل خواندگی پائیدار ترقی کے لیے ضروری ہیں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ، 24 اکتوبر: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل خواندگی، مستند معلومات تک رسائی اور جدید ٹیکنالوجی کا ذمہ دارانہ استعمال پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ عالمی یومِ ترقیاتی معلومات کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں…

وائس چانسلر ایس بی کے ویمن یونیورسٹی کے استعفے کی خبروں کی تردید

کوئٹہ: سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کی انتظامیہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق کے مستعفی ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیتے ہوئے ان کی اشاعت اور تشہیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

تربت میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے مالک کو 24 گھنٹے کی مہلت

تربت، 24 اکتوبر: ضلعی انتظامیہ کیچ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور شہری نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ندیم اقبال بنگلزئی نے بہمن تربت کا دورہ کیا اور…

ون ڈے ٹرائی سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کل مدمقابل ہوں گے، میچ پنک ڈے سے منسوب

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے میچ کی تیاری کے سلسلے میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کل ہونے والا میچ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے…

پاکستان کا سری لنکا کیلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ تین نئے بلے بازوں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اعلان کردہ سکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات…

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کے لیے پاکستان کے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان

سکواڈ میں بی ون کیٹیگری میں ظفر اقبال، محمد شاہ زیب، محمد ادریس، سلیم، جنید خان، فخر عباس اور حمزہ محبوب شامل ہیں۔ بی ٹو کیٹیگری میں نثار علی، بدر منیر، معین اسلم، نعمت اللہ اور بابر علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بی تھری کیٹیگری میں محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More