Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

ایرانی افواج کے سربراہ علی عبداللہی نے کہا کہ امریکی صدر کے لیے ایسا سوچنا بس ایک خواب ہے اور اُس کے علاوہ اور کُچھ نہیں کہ ان کی فوج اور بحریہ دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل ہوں گی۔ ان کے بقول وہ (امریکی صدر) اپنا یہ خواب ہمیشہ کے لیے اپنے…

وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ: ہائیکورٹ انتظامیہ کی جگہ فیصلے نہیں کر سکتی

عدالت نے پولیس افسر منیر سامو کی درخواست اپیل میں تبدیل کرکے منظور کرلی اور سندھ ہائیکورٹ لاڑکانہ سرکٹ کا 30 جون 2026 کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس روزی خان کے تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا کہ ہائیکورٹ نے منیر سامو کو…

خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی بارش، سردی کی شدت بڑھ گئی

محکمہ موسمیات کے مطابق نارووال، شکرگڑھ، کرتارپور، نورکوٹ اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح سے کالے بادلوں کا راج ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش…

راولپنڈی: سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری

راجہ پرویز اشرف کے پرسنل سیکریٹری طیب فضل کی درخواست پر تھانہ جاتلی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ چور رہائش گاہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چرا کر لے گئے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق رہائش گاہ سے 3 اے سی،…

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں 18 ارب روپے کی خوردبرد کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں سال 2024-25ء کے دوران 18 ارب 46کروڑ روپے کی سنگین مالی خورد برد اور بے ضابطگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی خورد برد اور بے ضابطیگیاں خیبرپختو نخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ…

بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے: مشیر قومی سلامتی

انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز کے زیر انتظام لندن میں سیمینار کے دوران نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے موجود ملکی و علاقائی صورتحال پر بات چیت کی۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے بھارت کے توسیع پسندانہ…

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے آٹھ ملکی اجلاس کے بعد آج جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزرائے خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ تنازع، اسرائیل فلسطین تنازع، غزہ میں دو ریاستی حل کی ضرورت، سعودی عرب اور یمن کی حکومت پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More