ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم کرنے کا دعویٰ، یوکرین میں سٹارلنک کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ بہت جلد ختم کر سکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے یوکرین میں سٹارلنک کی رسائی میں کسی مسئلے کی صورت میں اسے حل کرانے کی…