Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں بارش برسانے والا سسٹم تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث بارش متوقع ہے۔

راولپنڈی، مری، گلیات اور ایبٹ آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More