Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 23, 2026

لاہور ہائیکورٹ کا موٹروے اور ملتان میں شجرکاری منصوبوں پر عمل درآمد کا حکم

عدالت نے قرار دیا ہے کہ شجرکاری کی کامیابی کا تعین صرف لگائے گئے پودوں کی تعداد سے نہیں بلکہ ان کی بقا، صحت مند نشوونما اور مناسب دیکھ بھال سے کیا جانا چاہیے۔ جسٹس جواد حسن نے محمد طاہر جمال کی جانب سے دائر درخواست اور اس سے منسلک…

بی آئی ایس پی پر اربوں روپے خرچ، غربت میں کمی کا ہدف بدستور چیلنج : حافظ نعیم الرحمٰن

شہر قائد میں کارکنوں کے اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا بلدیاتی نمائندوں کو محلہ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، شہر کی روشنیاں بحال کرنے اور مینڈیٹ کے تحفظ کا عزم کرنا ہوگا۔…

کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ…

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب

ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن نے اپنے اہداف 13 حصوں میں تقسیم کیے لیکن کوئی مقصد حاصل نہ کر سکا، خطے میں امریکی فوجی موجودگی امن کی ضمانت نہ بن سکی بلکہ امریکی فوجی اڈے سکیورٹی کے بجائے عدم…

موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتے کیلئے بھی خطرات بڑھا رہی ہیں: عطا تارڑ

برفانی چیتے کے تحفظ سے متعلق عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ برفانی چیتا پاکستان کے قومی فخر، قدرتی ورثے اور حیاتیاتی تنوع کی علامت ہے، جبکہ اس نایاب جنگلی جانور اور اس کے قدرتی مسکن کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ…

گوادر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سات دہشت گرد ہلاک

گوادر، 23 اکتوبر 2026: سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز اردگرد کے علاقوں کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات سے محفوظ بنانے اور ممکنہ خطرات کا خاتمہ کرنے کے لیے کلیئرنس…

اسحاق ڈار کی آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ کی فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔ ترجمان…

کینیڈا اور اٹلی کی اپنے شہریوں کو سعودیہ کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

کینیڈین سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی عرب کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں اور ریاض اور دمام کے ہوائی اڈے استعمال نہ کریں۔ دوسری جانب اطالوی وزارت خارجہ نے بھی اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے غیر ضروری سفر سے گریز کا…

تائیوان میں سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، 171 زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں کے قریب طوفان کی شدت سب سے زیادہ ہے، محکمہ موسمیات نے ہفتے تک 90 سینٹی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ سب سے زیادہ بارش ہفتے کی صبح متوقع ہے۔ حکام نے طوفان کے پیش نظر ساحلی…

اردن کے چرچ میں آخری رسومات کے دوران فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق دو مسلح افراد گاڑی میں آئے اور چرچ میں موجود شرکا پر فائرنگ کردی، حملہ آوروں نے تقریباً 5 منٹ تک رائفل اور پستول سے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، اردن پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More