روس افریقہ سربراہی اجلاس : صدر پوتن کا افریقی ممالک سے اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور
اجلاس میں 48 افریقی ممالک کے وفود شریک ہیں، جبکہ 22 ممالک کی نمائندگی سربراہانِ مملکت کر رہے ہیں، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ 2022 کے بعد روس اور افریقی ممالک کے درمیان باہمی تجارت ڈیڑھ گنا بڑھ کر 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔…