Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

اردن کے چرچ میں آخری رسومات کے دوران فائرنگ، 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق دو مسلح افراد گاڑی میں آئے اور چرچ میں موجود شرکا پر فائرنگ کردی، حملہ آوروں نے تقریباً 5 منٹ تک رائفل اور پستول سے فائرنگ کی۔

فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، اردن پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More