مولاناکو جلد احساس ہوگا ان کا فیصلہ ملک و قوم کے حق میں نہیں: رانا تنویر حسین
اپنے آبائی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے درست کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی بہت پہلے نافذ کر دینی چاہیے تھی، اگر بروقت ایمرجنسی نافذ کر دی جاتی تو دہشتگردوں کی جانب سے اتنا نقصان نہ اٹھانا…