Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 18, 2026

مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع

دفتر خارجہ کے مطابق مالدیپ کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، ان کے ہمراہ خاتونِ اول، کابینہ کے وزرا اور اعلیٰ حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح وفد بھی آئے گا۔ صدر محمد معیزو دورے میں صدرِمملکت آصف علی زرداری سے بھی سے…

نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق

ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، ان حملوں میں ہوائی اڈوں اور توانائی کی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان…

دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب شہید بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر دہشت گردی کے ذریعے انہیں نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی گئی تاہم ان کے استقبال کے لیے آنے والے جیالوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اپنی قائد کی حفاظت کی اور جمہوریت و عوام…

کے پی پولیس کی تنخواہوں میں اضافے، ضروریات کی سمری گورنر کو ارسال

سمری میں کہا گیا ہے کہ جنوبی اضلاع، ڈی آئی خان، بنوں اور کوہاٹ ریجن سمیت تمام ضم شدہ اضلاع کے لیے 120 فیصد سکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے، دیگر آباد اضلاع کے پولیس اہلکاروں کو بنیادی تنخواہ کا 100 فیصد سکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے۔ ڈرافٹ…

کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی

تفصیلات کے مطابق 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی پلوشہ شہزادی نے محنت اور بلند عزم سے ہائی کورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ بایاں بازو اور پاؤں مفلوج ہونے کے باوجود پلوشہ شہزادی نے تعلیم جاری رکھی اور وکالت کے شعبے میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More