Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 16, 2026

پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا

اپنی پریس بریفنگ کے دوران ماریہ زخارووا نے کہا کہ ماسکو یورپی یونین کی روس مخالف پالیسیوں کا جواب عام یورپی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی صورت میں نہیں دے گا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ یورپی ممالک کے شہریوں کی روسی زبان اور…

ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ میں طبی آلات، ادویات اور سہولیات کا جائزہ

جھل مگسی، 15 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کے ہمراہ ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، طبی آلات، صفائی،…

ڈامب میں بلوچستان کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے پر دستخط، 1.11 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی

کوئٹہ، 16 اکتوبر: بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں ڈامب میں صوبے کے پہلے تجارتی جھینگا فارمنگ منصوبے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی…

ورلڈ کپ 2027 کیلئے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے: فخر زمان

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ تمام کھلاڑی ڈومیسٹک سیزن کھیل کر آ رہے ہیں اور بہت اچھی فارم میں ہیں، ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے شائقین…

آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ایران آرمینیائی حکام کے ساتھ براہِ راست رابطے میں ہے اور آرمینیا کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ آرمینیا میں امریکا کی حمایت سے تجارتی راہداری کے…

چین کا اسرائیل سے مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

چینی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ وانگ یی نے آذربائیجان میں ملاقات کے دوران اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے کہا کہ اسرائیل کو مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام سے متعلق فیصلے کو روکنا اور واپس لینا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین کا…

امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا، ایران کے خلاف منفی پروپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہے۔ مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار رہا ہے، ایران پر امریکی پابندیاں انسانی اصولوں کے منافی…

ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی

یوکرینی صدر نے کہا کہ امریکا کہتا ہے کہ زیلنسکی سے بات کرنا مشکل جبکہ پوتن سے معاملات طے کرنا آسان ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ وہ ہماری خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام نہیں کرتے بلکہ یوکرین کو ایک آزاد ملک اور قوم تسلیم ہی نہیں کرتے۔…

مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں: ایرانی صدر

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات آرمینیا میں منعقدہ ایک عالمی ماحولیاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس بھی شریک تھے۔ مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ خطے میں جارحانہ جنگوں…

پنجاب اے آئی دور میں داخل جبکہ خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے: مریم نواز

ساہیوال میں طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا جو کہتے تھے کہ عوام کو شعور دیا، انہوں نے عوام کی زندگیاں تباہ کردیں، پی ٹی آئی کی حکومت کسی نے ختم نہیں کی، انہوں نے خود اپنی حکومت ختم کی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More