گلگت بلتستان میں ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی، پہلی بار بینیولیٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کے…
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزاد نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں بینیولیٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کے چیکس تقسیم کیے۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ملازمین کو ان کے جائز حقوق کی فراہمی صوبائی حکومت کی اہم ترجیح ہے۔
وزیر اعلیٰ کے…