Daily Archives
اکتوبر 14, 2026
بلوچستان میں سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات کا فیصلہ
کوئٹہ، 14 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں گورننس بہتر بنانے، سرکاری وسائل کے مؤثر استعمال اور عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات کا فیصلہ کرتے ہوئے محکموں کی کارکردگی…
کوئٹہ میں ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، اے این ایف کی کارروائی، ملزم گرفتار
کوئٹہ، 14 اکتوبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سونا خان چوک کے قریب انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 60 کلوگرام چرس برآمد کر لی اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے ایک اہم کارندے کو…
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی
واشک، 14 اکتوبر: بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو…
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور سیشن27-2026 کے لیے صوبے کے سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں مرکزی داخلوں کی ذمہ دار ہوگی۔
جاری کردہ پالیسی کے مطابق داخلوں کے لیے میرٹ کا تعین تین اجزا کی بنیاد پر کیا جائے گا، جن میں…
اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی حکومت نے دفاعی خریداری کے لیے وزارتِ دفاع کو ایک ارب شیکل منتقل کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
معاہدے کے تحت اسرائیلی فضائیہ کو اے ایچ 64 ای اپاچی ہیلی کاپٹر فراہم…
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
سیریز کے ابتدائی مقابلے راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جبکہ 25 سے 31 اکتوبر تک فائنل سمیت چار میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔
لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمت 200 روپے سے 22 ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے، تاہم پاکستان…
حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل بنا رہے ہیں: امریکی اخبار کا انکشاف
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق تنازعات والے خطوں میں ہتھیاروں کی سپلائی چین پر تحقیق کرنے والے گروپ ’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں نے ایک چینی سپلائر سے ایران کے طاقتور میزائلوں میں شمار ہونے والے ’خیبر…
بھارت میں مسلم بستی کی پانی کی سپلائی بند، معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا
رپورٹ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر انتخابی انتقام کے تحت مسلم آبادی کی پانی کی سپلائی بند کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ میونسپلٹی نے مرمت کے بہانے رات کے وقت پانی کی فراہمی بند کی جبکہ ملحقہ…
لاہور ہائیکورٹ نے سیلز اور انکم ٹیکس کے تاخیر سے دائر ریفرنسز مسترد کر دیئے
عدالت نے قرار دیا ہے کہ دفتری اعتراضات دور کرنے کے لیے دی گئی مہلت کو قانونی مدت میں توسیع تصور نہیں کیا جا سکتا اور مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد نامکمل درخواست کو مکمل کرنے سے وہ قانونی طور پر بروقت دائر شدہ نہیں بن جاتی۔
جسٹس عابد عزیز…