آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیئے، سلمان اکرم راجہ بھی کمرہ عدالت میں سلمان صفدر کیساتھ موجود تھے۔
سلمان صفدر نے کہا کہ خاتون کیلئے…