کوہاٹ میں ڈینگی کے 2,319 کیسز، گورنر کی ہنگامی اقدامات کی ہدایت
پشاور، 17 اکتوبر: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کوہاٹ میں بیماری پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکام کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے مجموعی…