Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 13, 2026

فتح-2 میزائل کا کامیاب تجربہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد

کوئٹہ، 13 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فتح-2 توسیع شدہ رینج میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں پیش رفت قومی خوداعتمادی اور سائنسی و تکنیکی مہارت کا…

بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح حکومت کی ترجیحات ہیں، بابر یوسفزئی

کوئٹہ، 13 اکتوبر: معاون برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت امن و استحکام، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی…

قلات میں پولیس بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی، رشوت اور سفارش برداشت نہیں کی جائے گی: ایس ایس پی

قلات، 13 اکتوبر: ایس ایس پی قلات سید زاہد حسین شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس میں تمام بھرتیاں شفاف انداز میں اور خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی، جبکہ کسی امیدوار کے ساتھ ناانصافی یا حق تلفی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ…

صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت

سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ صنعا میں ممکنہ حملے سے قبل نشان زدہ علاقے کو فوری طور پر خالی کردیں۔ ترکی المالکی کے مطابق شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر ممکنہ ہدف کی نشاندہی کرنے والا نقشہ بھی جاری کردیا گیا…

تیسرا ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کی ریکارڈ مانگ، 12 دن میں ڈیڑھ کروڑ درخواستیں موصول

آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ ٹکٹوں کے لیے آئی سی سی بیلٹ رجسٹریشن میں اب تک 44 لاکھ افراد اندراج کروا چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ 83 ہزار سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹکٹوں کے لیے 142 ممالک…

ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا تھا کہ کیٹی زکریا پیر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، جبکہ ان کی پہلی تعارفی پریس بریفنگ منگل کی صبح ساڑھے 9 بجے ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے این پی آر کے مطابق…

خامنہ ای کے بعد ایران بکھرنے کی امریکی توقع سنگین غلطی تھی، پاسدارانِ انقلاب

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ سیاسی امور کے نائب سربراہ یداللہ جوانی کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے استحکام اور بحرانوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کا درست اندازہ نہیں لگایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی…

ایک ہی ملک میں دو خارجہ پالیسیاں ناممکن، خیبرپختونخوا میں آئین کے تحت اقدامات کیے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کو بریف کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ پالیسی پر اتفاق رائے…

پاکستان کی شام میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ علاقوں سے انخلا کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب سفیر عثمان جدون نے سلامتی کونسل کو شام کی انسانی اور سیاسی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی کارروائیاں خطے میں امن و استحکام کے امکانات کو نقصان پہنچا رہی ہیں، مقبوضہ شامی علاقہ گولان بین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More