Browsing Category
پاکستان
کشمیریوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو جبر سے نہیں دبایا جا سکتا: اسحاق ڈار
یومِ سیاہ جموں و کشمیر کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالی گئی جس میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نمائندے، دفتر خارجہ کے حکام اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج…
لاہور ہائیکورٹ کا رجسٹری محرر اور رجسٹرار کی عبوری ضمانتیں مسترد
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں 40 فیصد افسران کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ محکمے میں ڈیپوٹیشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، تب ہی محکمہ بہتر انداز میں کام کرسکے گا۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر شہری کا نام پی اسی ایل سے خارج
جسٹس محمد اعظم خان نے شہری وجاہت کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار وکیل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے، عدالتی حکم پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کی گئی۔
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے، جس…
احسن بھون کا کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر
ٹربیونل نے دعوے کو قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 11 نومبر 2026 کے لیے نوٹس جاری کردیا۔
احسن بھون نے ڈیفمیشن ٹربیونل مین دائر کیے گئے اپنے دعوے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ کیپٹن (ر) محمد صفدر نے ٹی وی انٹرویوز اور سوشل…
میر رضا علی خان کیس، جے آئی ٹی میں این سی سی آئی اے کا افسر شامل
ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر کو جے آئی ٹی کا رکن نامزد کیا گیا ہے، اس سلسلے میں این سی سی آئی اے کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط ارسال کر دیا گیا۔
این سی سی آئی اے جے آئی ٹی کو ڈیجیٹل شواہد اور تکنیکی معاونت فراہم کرے گی، جبکہ موبائل فون،…
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، پاک فوج کا اظہارِ افسوس
جنرل وحید کاکڑ 12 جنوری 1993 تا 11 جنوری 1996 پاکستان کے گیارہویں چیف رہے، انہوں نے 1959 میں کمیشن حاصل کیا تھا، وہ آج راولپنڈی میں 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج کے تمام رینکس نے…
سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 10 بج کر 46 منٹ پر آیا، جس کی گہرائی 16 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سیہون سے 61 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، اسکا محل وقوع 25.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 67.52 ڈگری مشرقی طول البلد ریکارڈ کیا گیا۔…
بلوچستان کے 28 سرکاری محکموں میں سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن شروع
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری میں بہتری سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری محکموں میں ڈیجیٹل اصلاحات اور حکومتی امور کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کو بریفنگ میں…
افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد، دہشت گردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق بے بنیاد اور غیر مصدقہ الزامات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غلط معلومات اور گمراہ کن بیانیے نہ تو ان دہشت…
پاکستانی عوام ہر مشکل گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: امیر مقام
امیر مقام نے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایک کشمیری اور پاکستانی کے زندہ رہنے تک کشمیریوں کی حمایت کا عزم برقرار رہے گا، پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔…