Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 10 بج کر 46 منٹ پر آیا، جس کی گہرائی 16 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سیہون سے 61 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، اسکا محل وقوع 25.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 67.52 ڈگری مشرقی طول البلد ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع فوری طور پر سامنے نہیں آئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More