Browsing Category
پاکستان
پنجاب کے 23 اضلاع میں 40 سٹروک سنٹر فعال، کسی کا علاج نہیں رکنا چاہئے: مریم نواز
اسٹروک کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے، اتنی بڑی آبادی کے حامل صوبے کی وزارت اعلیٰ آسان نہیں ہوتی، جب اللہ ایسا عہدہ دیتا ہے تو یہ خوش قسمتی…
پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار
عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے متنازع اشتہار کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا، جسٹس شیریں عمران نے ڈاکٹر سید شاہ رخ حسن رضوی سمیت 11 درخواست گزاروں کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔
عدالتی فیصلے کے مطابق اسسٹنٹ…
ملتان: گھر میں آتشزدگی سے چھت گرگئی، ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے باعث گھر کے ایک کمرے کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں تینوں خواتین ملبے تلے دب گئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے تینوں خواتین کی لاشیں نکال لیں، جاں بحق خواتین کی…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی، استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال
رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ صدر پاکستان کو بھجوا دیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوکر لاہور ہائیکورٹ میں فرائض انجام دے رہے تھے۔
جسٹس محسن اختر کیانی اسلام باد ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں…
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے9 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 اکتوبر 2026ء کو بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل…
جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا: حافظ نعیم
ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کی شدید مذمت کی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مارچ سے قبل لیوی ختم کرنے کے لیے شفاف اور واضح نظام وضع کیا جائے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی…
پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، ایک ماہ میں 197 بھٹے مسمار، 163 سیل
محکمہ ماحولیات کے مطابق 28 ستمبر سے 27 اکتوبر تک صوبے بھر میں 11 ہزار 580 اینٹوں کے بھٹوں کی انسپکشن کی گئی، اس دوران ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔
صنعتی آلودگی کے خلاف کارروائیوں میں…
ایبٹ آباد پبلک سکول کے مسائل حل کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، گورنر فیصل کریم
اجلاس میں مشیر تعلیم سید عامر عبداللہ، سیکرٹری تعلیم عنایت اللہ وسیم، ایبٹ آباد پبلک سکول کے پرنسپل اختر قریشی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، اس موقع پر سیکرٹری تعلیم اور سکول کے پرنسپل نے گورنر کو ادارے کی تاریخ، تعلیمی خدمات، نمایاں…
نوشکی گرلز کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی
پولیس کے مطابق زخمی طالبات کوٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد نے کالج کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی، مسلح افراد نے کالج کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکارہ کردئیے۔
لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے 6 ملازمین کی اپ گریڈیشن بحال کردی
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نے چھ ملازمین کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا، درخواست گزاروں میں محمد فیاض الحق سمیت محکمہ صحت کے چھ ملازمین شامل تھے، جنہوں نے اپ گریڈیشن واپس لینے کے حکومتی نوٹیفکیشن کو عدالت میں…