Browsing Category
تازہ ترین
حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین تشدد کی تصدیق
پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی نے کیس پر غور کے لیے 29 اکتوبر کو اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایڈیشنل آئی جی، آر پی او اور مقتولہ کے اہلخانہ کو طلب کیا گیا ہے۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق حنا جاوید کے چہرے، گردن، بازوؤں…
وفاق خیبرپختونخوا کو مزید فنڈز دینے کو تیار ہے: طلال چوہدری
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ این ایف سی کے تحت خیبر پختونخوا کو ملنے والی اضافی رقم دیگر صوبوں سے الگ ہے اور اس مد میں ساڑھے 8 ارب روپے پہلے ہی دیے جا چکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سابق فاٹا کے آڈٹ کا عمل…
لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی کے علاقے گودھرا کالونی میں ماڈل اسکول کی افتتاحی تقریب کے دوران بتایا کہ جماعت اسلامی کے ٹاؤنز میں ترقیاتی کام جاری ہیں، ہمارے ٹاؤن چیئرمین اختیارات سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں، کراچی میں قبضہ میئر نے اختیارات روکے…
قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید ختم
عدالت نے حکومت پنجاب کو حکم دیا کہ قتل کے مقدمات میں سزا کے تعین کے لیے قانونی اصلاحات پر غور کیا جائے اور پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ میں ایسی ترامیم کی جائیں جن سے مناسب حالات میں سزا کے تعین کے دوران عدالتی صوابدید کے استعمال کی گنجائش پیدا…
ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری
ترجمان مذہبی امور کے مطابق زائرین روانگی سے قبل ایران اور عراق سیکٹر کی پروازوں کی پیشگی تصدیق لازمی کریں، غیر یقینی پروازوں کو اختیار کرنے سے گریز اور متبادل سفری انتظامات یقینی بنائے جائیں۔
ترجمان نے بالخصوص تہران، مشہد اور نجف کے…
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنایا، جبکہ مزید 3 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گوادر شاہراہ کے قریب واقع ایک ہوٹل میں دہشت گردوں کی موجودگی پر ایک اور آپریشن بھی…
کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
پولیس کے مطابق گزشتہ شب تھانہ خرم کی حدود میں چرپیرا روڈ پر دہشت گردوں نے ناکہ بندی قائم کی تھی، جس کے بعد دہشت گردوں کی موجودگی اور نقل و حرکت کے خلاف آج دوپہر 12 بجے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کیا گیا۔
آپریشن کی قیادت ڈی ایس پی…
خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے: فیصل کریم کنڈی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج، ایف سی اور پولیس نے خیبرپختونخوا میں امن وامان کے قیام کیلئے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، پاکستان کے تمام ادارے اگر ایک صفحے پر ہوں تو امن و…
اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم
ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی اجلاس گورنر ہائوس پشاور میں تین گھنٹے تک جاری رہا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہوئے، اجلاس میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں…
منشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر
کراچی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔
سماعت کے دوران تفتیشی افسر سمیت 3 گواہان کے بیانات قلمبند کئے گئے، جبکہ وکیلِ…