Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

تازہ ترین

نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر قومی مباحثہ، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی پر زور

مباحثے میں ملک کے انتظامی مسائل کے حل، وسائل کی منصفانہ تقسیم، مضبوط بلدیاتی نظام اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ سماجی شعبے کو مضبوط بنانا ضروری ہے: احسن اقبال وفاقی وزیر احسن اقبال نے اظہارِ خیال کرتے…

آصف زرداری سے صدرمالدیپ ڈاکٹر محمد معیزو کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ڈاکٹر محمد معیزو کی ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی جہاں اُن کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مضبوط اقتصادی تعاون کی اہمیت پر زور دیا،…

روسی وفد کا پنجاب ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز و اکیڈمی کا دورہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترجمان ریسکیو کے مطابق ڈاکٹر رضوان نصیر نے روسی وفد کو پنجاب ایمرجنسی سروس کے جامع نظام اور سروسز پر تفصیلی بریفنگ دی، ملاقات میں ہنگامی حالات سے نمٹنے، باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ تجربات کے تبادلے پر گفتگو کی گئی۔ روسی وفد کو صوبائی…

وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سے اظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعلساز کی جانب سے لوٹی گئی رقم لائبہ کے والد کے حوالے کی، اس موقع پر آئی جی اسلام آباد بھی وزار کے ہمراہ موجود تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے لائبہ کے والد کو 50 لاکھ سے زائد کی رقم دے دی، وزیر…

پشاور ہائیکورٹ کا ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری روکنے، گھر ڈی سیل کرنے کا حکم

ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کے گھر پر پولیس چھاپے اور سیل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد فہیم ولی نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی ہیں، انہیں…

دہشتگردی کا خاتمہ، خیبر پختونخوا کی ترقی اور کرپشن کا سدباب ترجیحات ہیں: فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت صوبے کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال، انتظامی امور میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، امن و امان، عوامی مسائل کے حل اور گورننس کو مؤثر بنانے کے حوالے سے اہم…

کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا: محسن نقوی

وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، پارکس کی تزئین و آرائش اور سیف سٹی کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ کشمیر چوک انڈر پاس کم…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی

شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر 2026 (بروز اتوار) کو 2015 کے قانون کے تحت ہوں گے۔ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے عوامی نوٹس 30 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، جبکہ امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 2…

لاہور ہائیکورٹ کا ہتکِ عزت کے مقدمات سے متعلق اہم فیصلہ

جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس انوار حسین نے اپیل پر فیصلہ سنایا، عدالت نے ہتکِ عزت کے دعوے پر میرٹ کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے محمد فاروق ملک کی اپیل منظور کرتے ہوئے معاملہ دوبارہ ہتکِ عزت ٹربیونل کو بھجوا دیا۔ عدالتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More