Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنایا، جبکہ مزید 3 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گوادر شاہراہ کے قریب واقع ایک ہوٹل میں دہشت گردوں کی موجودگی پر ایک اور آپریشن بھی جاری ہے، جہاں 4 دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے محاصرے میں ہیں۔

ذرائع کے مطابق گوادر کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) خود آپریشن کی قیادت کر رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More