پولیس کے مطابق زخمی طالبات کوٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد نے کالج کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی، مسلح افراد نے کالج کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکارہ کردئیے۔
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس شیریں عمران نے چھ ملازمین کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا، درخواست گزاروں میں محمد فیاض الحق سمیت محکمہ صحت کے چھ ملازمین شامل تھے، جنہوں نے اپ گریڈیشن واپس لینے کے حکومتی نوٹیفکیشن کو عدالت میں…
یومِ سیاہ جموں و کشمیر کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالی گئی جس میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نمائندے، دفتر خارجہ کے حکام اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں 40 فیصد افسران کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ محکمے میں ڈیپوٹیشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، تب ہی محکمہ بہتر انداز میں کام کرسکے گا۔…
جسٹس محمد اعظم خان نے شہری وجاہت کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار وکیل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے، عدالتی حکم پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کی گئی۔
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے، جس…
گوادر، 26 اکتوبر: محکمہ سماجی بہبود نے گوادر پولیس کے تعاون سے انسدادِ گداگری مہم کے دوران دو افراد کو تحویل میں لے لیا۔
محکمے کے مطابق کارروائی کا مقصد عوامی مقامات پر گداگری کی روک تھام اور مستحق و بے سہارا افراد کی شناخت کرکے انہیں…
ٹورنامنٹ ورلڈ کمز ٹو دی پام بیچز، پاورڈ بائی پراسپیکٹ وائر 21 سے 25 اکتوبر تک ویسٹ پام بیچ کے کیکٹی پارک میں کھیلا گیا۔ یہ گراؤنڈ ہیوسٹن آسٹروز اور واشنگٹن نیشنلز کی اسپرنگ ٹریننگ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
یہ ایونٹ 2017 میں شروع ہوا…
کوئٹہ، 26 اکتوبر: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبودِ آبادی نے حکومت چین کے تعاون سے بلوچستان کے محکمہ صحت کو زچگی اور تولیدی صحت کی کٹس فراہم کی ہیں، جن کا مقصد ماؤں اور نومولود بچوں کے لیے طبی سہولیات بہتر بنانا ہے۔
تقریب میں یو این ایف…
کوئٹہ، 26 اکتوبر: ایف سی بلوچستان نارتھ کے تعاون سے گرینڈ بلوچستان لیگ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب 26 اکتوبر 2026 کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ ڈی آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی اور…