پاکستان اور لتھوانیا کا سیاسی مشاورت کا آٹھویں دور کا ورچوئل منعقد، تعاون بڑھانے پر اتفاق
دفتر خارجہ ترجمان کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے یورپ ڈویژن کی ایڈیشنل سیکرٹری عائشہ علی نے کی، جبکہ لتھوانیا کے وفد کی سربراہی نائب وزیر ودمانتاس وربیکاس نے کی۔
اجلاس کے دوران فریقین نے مختلف شعبوں میں پاکستان اور…