عمان کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمان کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
دورے کے دوران اسلام آباد میں پاکستان اور عمان کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوگا، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس…