Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنس کی حقیقت یہ ہے کہ قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ خواجہ آصف نے…

خیبر پختونخوا میں ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کیلئے بڑے اقدامات تجویز

ذرائع کے مطابق 100 سے 180 روزہ ایکشن پلان میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن وامان، انتظامی ڈھانچہ، عوامی خدمات اور معاشی استحکام پر خصوصی توجہ دی جائے گی، اس دوران سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور ہسپتالوں میں ادویات کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔…

سرکاری عہدہ ملازمت نہیں، عوامی خدمت کا ذریعہ ہے: مریم نواز

مریم نواز کا پروونشل مینجمینٹ سروس سندھ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریاست نے ان کی تعلیم، تربیت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سرمایہ کاری کی ہے، اس لیے اب ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی صلاحیتیں ملک اور عوام کی خدمت کے لیے استعمال…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زمین 25 کلومیٹر گہرائی تک لرز اٹھی، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 48 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔

پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا

اپنی پریس بریفنگ کے دوران ماریہ زخارووا نے کہا کہ ماسکو یورپی یونین کی روس مخالف پالیسیوں کا جواب عام یورپی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی صورت میں نہیں دے گا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ یورپی ممالک کے شہریوں کی روسی زبان اور…

پنجاب اے آئی دور میں داخل جبکہ خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے: مریم نواز

ساہیوال میں طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا جو کہتے تھے کہ عوام کو شعور دیا، انہوں نے عوام کی زندگیاں تباہ کردیں، پی ٹی آئی کی حکومت کسی نے ختم نہیں کی، انہوں نے خود اپنی حکومت ختم کی۔…

گورنر فیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

گورنر فیصل کریم کنڈی کے مطابق شہداء پیکج، کانسٹیبل سے انسپکٹر تک معاوضہ 1 کروڑ 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ 70 لاکھ روپے کر دیا گیا، جبکہ ڈی ایس پی اور اے ایس پی رینک کے شہداء کا معاوضہ ایک کروڑ 60 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا گیا…

پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر سرنڈر کر دیا

صفحۂ اول لائیو تازہ ترین پاکستان بین الاقوامی کھیل تجارت صحت خصوصی رپورٹس فن فنکار آج کے کالمز سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جرائم شہر نامے ایسا ہے میرا پاکستان ٹرینڈنگ پروگرامز فیکٹ چیک پنجگور کے نوجوان شہاب نے رضاکارانہ طور پر…

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری و سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نو تعینات سفیر، ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے ملاقات کی، وزیراعظم نے مہمان کا خیر مقدم کیا اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان اور سعودی عرب…

گلگت بلتستان میں ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی، پہلی بار بینیولیٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کے…

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزاد نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں بینیولیٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کے چیکس تقسیم کیے۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ملازمین کو ان کے جائز حقوق کی فراہمی صوبائی حکومت کی اہم ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More