Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

پاکستان

جمہوریت نے عوام کو کچھ نہیں دیا، نظام ری بوٹ کرنا ہوگا: فیصل واوڈ

پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا جمہوریت، سیاسی قیادت، خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے موجودہ جمہوری نظام پر تنقید کرتے ہوئے…

روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے روسی ہم منصب کو الوداع کیا، روسی وزیرِ داخلہ نے شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ولادیمیر کولا کولتسیف نے کہا کہ پاکستان سے خلوص اور محبت لے کر واپس جا رہا ہوں۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اس…

ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری

نوٹیفکیشن کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر دو میں جیل کے اندر ٹرائل ہوگا، جیل ٹرائل کی منظوری ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کی درخواست پر دی گئی۔ دونوں کے خلاف تھانہ کوہسار…

سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں واقع علاقے سخاڈوب میں کی گئی، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ ولد سید بشر، منصور علی ولد عبدالمطلب اور غفران اللہ ولد افضل خان کے ناموں سے ہوئی۔ ہلاک دہشت گرد ٹی ٹی پی کمانڈر…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بارہ اور تیرہ اکتوبر کی درمیانی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، جس میں سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کر دیا۔ ذرائع کے…

میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی

رپورٹ محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے وصول کی۔ عدالتی کمیشن کی رپورٹ میں وقوعہ سے جڑے حقائق سامنے آنے کا قوی امکان ہے جس میں معلوم ہوگا کہ میر رضا کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی۔ ذرائع کے مطابق عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے…

پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی جاری

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور سیشن27-2026 کے لیے صوبے کے سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں مرکزی داخلوں کی ذمہ دار ہوگی۔ جاری کردہ پالیسی کے مطابق داخلوں کے لیے میرٹ کا تعین تین اجزا کی بنیاد پر کیا جائے گا، جن میں…

لاہور ہائیکورٹ نے سیلز اور انکم ٹیکس کے تاخیر سے دائر ریفرنسز مسترد کر دیئے

عدالت نے قرار دیا ہے کہ دفتری اعتراضات دور کرنے کے لیے دی گئی مہلت کو قانونی مدت میں توسیع تصور نہیں کیا جا سکتا اور مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد نامکمل درخواست کو مکمل کرنے سے وہ قانونی طور پر بروقت دائر شدہ نہیں بن جاتی۔ جسٹس عابد عزیز…

آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیئے، سلمان اکرم راجہ بھی کمرہ عدالت میں سلمان صفدر کیساتھ موجود تھے۔ سلمان صفدر نے کہا کہ خاتون کیلئے…

سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی پنشن مراعات کی درخواست خارج

جسٹس عاصم حفیظ نے قرار دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 199 کی شق (5) کے تحت ہائیکورٹ کو اس نوعیت کی عدالتی نظرثانی کے دائرہ اختیار سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، جبکہ ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل کمیٹی اور چیف جسٹس کے فیصلے کو آئینی درخواست کے ذریعے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More