Browsing Category
پاکستان
مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
دفتر خارجہ کے مطابق مالدیپ کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، ان کے ہمراہ خاتونِ اول، کابینہ کے وزرا اور اعلیٰ حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح وفد بھی آئے گا۔
صدر محمد معیزو دورے میں صدرِمملکت آصف علی زرداری سے بھی سے…
دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب شہید بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر دہشت گردی کے ذریعے انہیں نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی گئی تاہم ان کے استقبال کے لیے آنے والے جیالوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اپنی قائد کی حفاظت کی اور جمہوریت و عوام…
کے پی پولیس کی تنخواہوں میں اضافے، ضروریات کی سمری گورنر کو ارسال
سمری میں کہا گیا ہے کہ جنوبی اضلاع، ڈی آئی خان، بنوں اور کوہاٹ ریجن سمیت تمام ضم شدہ اضلاع کے لیے 120 فیصد سکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے، دیگر آباد اضلاع کے پولیس اہلکاروں کو بنیادی تنخواہ کا 100 فیصد سکیورٹی چیلنج الاؤنس دیا جائے۔
ڈرافٹ…
کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کے لیے مثال قائم کر دی
تفصیلات کے مطابق 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی پلوشہ شہزادی نے محنت اور بلند عزم سے ہائی کورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
بایاں بازو اور پاؤں مفلوج ہونے کے باوجود پلوشہ شہزادی نے تعلیم جاری رکھی اور وکالت کے شعبے میں…
کوہاٹ میں ڈینگی کے 2,319 کیسز، گورنر کی ہنگامی اقدامات کی ہدایت
پشاور، 17 اکتوبر: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کوہاٹ میں بیماری پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکام کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے مجموعی…
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں ترقیاتی کونسلوں کے 48 ارکان کی حتمی فہرست جاری
پشاور، 17 اکتوبر: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 ارکان کی نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ارکان کی نامزدگی کا عمل مقامی جرگوں کی باہمی مشاورت اور متعلقہ حکام کے ذریعے مکمل کیا…
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پارٹی نے گزشتہ 13 سال کے دوران خیبر پختونخوا کو نقصان پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ کسی ملک میں وزیراعلیٰ سرکاری…
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر
دونوں وکلا نے فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے اور دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔
جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شارخ ارجمند اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
ایمان مزاری…
آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے: کیپٹن (ر) صفدر
دنیا نیوز کے پروگرام ’دی اینکرمین‘ میں میزبان علی سہیل سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ اہم آئینی تبدیلیوں پر پارلیمنٹ، پارلیمانی کمیٹیوں اور قائمہ کمیٹیوں میں تفصیلی بحث ہونی چاہیے، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے، عدلیہ کی…
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج بغداد میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ایک عہدیدار نے دنیا نیوز کو بتایا کہ جدہ میں او آئی سی کے لیے پاکستان کے مستقل نمائندے فواد شیر اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
عہدیدار کے…