پشاور ہائیکورٹ کا ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری روکنے، گھر ڈی سیل کرنے کا حکم
ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کے گھر پر پولیس چھاپے اور سیل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد فہیم ولی نے کی۔
دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی ہیں، انہیں…