Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

اکتوبر 20, 2026

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نواز

صوبائی دارالحکومت میں کنیئرڈ کالج کے 89 ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ دیگر خواتین بھی بااختیار بنیں۔ اُنہوں نے کہا کہ خواتین کو…

وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں جو دہشت گردی کی صورتحال تھی اس پر صوبائی حکومت کا تعاون نہیں مل رہا تھا، بلوچستان میں صوبائی حکومت مکمل طور پر وفاقی حکومت کے…

خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی صورتحال سب کے سامنے ہے، اکتوبر کو صدارتی فرمان کے ذریعے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی، پارلیمنٹ سے جس کی توثیق کرائی گئی۔ انہوں نے…

اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی تاجکستان کے صدرامام علی رحمان سے ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے حکومتی وفود کے سربراہان کے ہمراہ ملاقات میں شرکت کی۔ تاجک صدر نے وفود کے…

عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا

عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ڈیفیمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا، یہ دعویٰ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معین قریشی کی جانب سے دیے گئے بیان کی بنیاد پر دائر کیا گیا تھا۔ ٹربیونل کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More