Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Daily Archives

نومبر 4, 2026

آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او اور اہلِ خانہ کو مبینہ دھمکیوں کی شکایت این سی سی آئی اے میں درج

آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او کی جانب سے ادارے کے ڈیسک انچارج عدیل عمر نے این سی سی آئی اے میں شکایت جمع کراتے ہوئے متعلقہ افراد اور ان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف تحقیقات، قانونی کارروائی اور سی ای او سمیت ان کے اہلِ خانہ کے تحفظ کی…

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2026 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم امیدواروں کی جانب سے عدم دلچسپی سامنے آ رہی ہے۔ 3 نومبر تک بلدیاتی انتخابات کے لیے 1665 کاغذات نامزدگی جاری کیے جا چکے ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع…

غیر قانونی بھرتیاں: اسعد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کے نوٹسز جاری

نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کو 10 نومبر 2026ء کو صبح 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ نیب نوٹس کے مطابق اسعد محمود کے دور وزارت، 2022ء اور 2023ء کے دوران پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ، منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں وفاقی و صوبائی اداروں، متعلقہ محکموں اور سکیورٹی فورسز کے نمائندوں نے شرکت کی، شرکاء نے سمگلنگ اور منشیات کی روک تھام، پوست کی کاشت کے خاتمے اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے پر زور دیا۔ اجلاس کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More