خضدار(بیورورپورٹ) خضدار،قومی شاہراہ پر سنی خضدارکے مقام پر دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئےحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آئی ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں موٹر سائیکلیں…
ڈیرہ مراد جمالی۔رپورٹ۔عبدالرزاق بنگلزئی
نصیرآباد کی ممتاز، معروف اور مرکزی دینی درسگاہ جامعہ عربیہ اسلامیہ مالکیہ اوچ پاور، نیشنل ہائی وے، ڈیرہ مراد جمالی میں ششماہی دینی و عصری امتحانات نہایت پرامن، شفاف اور روح پرور ماحول میں جاری ہیں۔…
بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم ڈائریکٹر کے نامناسب رویے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نشے میں دھت رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور ان سے گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔
ریئلٹی شو رائز اینڈ فال میں گفتگو کے دوران انھوں نے…
بھارتی فوج نے فالس فلیگ آپریشن میں ایک دہشت گرد کو مارنےکا دعویٰ کیا اور کہا کہ ہلاک دہشت گرد محمد آصف ایس ایس جی کا ریٹائرڈ حوالدار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے بھارت کا…
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم نے کروٹ بدل لی۔ کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں گرمی کا زور ٹوٹنے لگا جبکہ موسمِ خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے۔
قلات میں سردی کی پہلی لہر کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 10…
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کی نیلامی میں 80 ہزار امریکی ڈالر میں ڈیزرٹ وائپرز نے سائن کر لیا۔ اس معاہدے کے ساتھ دنیا کے نمایاں کرکٹرز میں شمار ہونے والے بابر اعظم متحدہ عرب امارات کی فرنچائز لیگ کا…
پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کی ہیں، جس میں 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب لِلحق کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان نے افغانستان میں دہشت…
پیرس فیشن ویک میں امریکی گلوکارہ ریحانہ کے لباس سے زیادہ ان کے قیمتی زیورات نے لوگوں کی توجہ حاصل کی، خصوصاً ان کی منفرد ہیروں سے جڑی پازیب نے۔ ریحانہ فیشن شو میں فرنٹ رو پر موجود تھیں اور انہوں نے سیاہ لباس کے ساتھ انتہائی نمایاں زیورات…
امریکی ریاست ٹینیسی میں تین دہائیوں قبل اپنی ہم جماعت کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والی قیدی سزا پر عملدرآمد کے دوران زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کرسٹا پائیک نامی سزائے موت کی…