Dailybarwaqt1.0
My WordPress Blog
Browsing Category

پاکستان

پاکستان اور سنگاپور میں تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالا کرشنن نے اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشرق وسطی کی کشیدگی میں قابل تعریف کردار ادا کررہا ہے، میں اس کردار پر پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…

مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں، جو کڑی ملارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں، ثمر بلور

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثمر بلور نے کہا کہ مولانا میں جو غصہ پایا جا رہا ہے وہ انتہائی عجیب ہے، مولانا کا غصہ ان کا پی ڈی ایم کے دور میں کرپشن میں ملوث لوگوں کا ہے، جھنجلاہٹ اس لئے ہے کہ مولانا کے ساتھ ملاقات اور مشورے کوئی نہیں لے…

قومی اسمبلی سے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی منظور، نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا: طارق فضل

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کمیٹی کے اراکین کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا عمل ابھی باقی ہے، قومی اسمبلی میں جب موشن پیش کی گئی تو تحریک انصاف نے اس کی مخالفت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ کمیٹی 30 ارکان پر…

پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت مجموعی طور پر 16 پیکجز متعارف کروائے، جن میں پرائیویٹ حج سکیم کے تحت اکانوی پیکج 14 لاکھ سے ساڑھے17 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق معیاری پیکج 18 لاکھ 40 ہزار سے 23 لاکھ…

لاہور ہائیکورٹ نے براہ راست اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کرنے کا حق تسلیم کرلیا

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے خالد نذیر اسپننگ لمیٹڈ کی جانب سے دائر ٹیکس ریفرنس منظور کرتے ہوئے اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو کا اپیل ناقابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کردیا۔ جسٹس خالد اسحاق اور جسٹس محمد عثمان غنی راشد چیمہ پر…

اسحاق ڈار سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب خان اور وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

ملاقات میں آزاد کشمیر کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر میں کثیرالجہتی ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے، مقامی تجارت کے فروغ اور علاقائی سیاحت کی ترقی پر…

پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کی تبدیلی سے متعلق اجلاسوں میں شرکت پر پابندی لگا دی

پی ٹی آئی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ ہیں اور رہیں گے، انہیں بانی چیئرمین کی حمایت اور اعتماد حاصل ہے، سہیل آفریدی پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کے طور پر برقرار رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی…

بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن نے کہا کہ بھارتی جیلوں سے 8 اور 9 سال قید کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیروں کو رینجرز حکام نے ایدھی فاؤنڈیشن لاہور کے حوالے کر دیا، ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی کے الزام میں بھارتی جیلوں میں…

فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہ تھی: خواجہ آصف

قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکمران ہوں یا دیگر، تمام سوالات کا مکمل احترام کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے مختلف طرزِ عمل پر تبصرہ کیا، مولانا فضل الرحمان نے مجھ پر بھی بھرپور تبصرہ کیا ہے۔ ان کا…

پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت

کیس کی سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں قائم وفاقی آئینی عدالت کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قومی ایئرلائن کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر اہم ریمارکس دیے، انہوں نے پی آئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More