معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کو پنجاب کی صوبائی وزیر مقرر کر دیا گیا By web desk On اکتوبر 21, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest گورنر پنجاب نے آئین کے آرٹیکل 132 کی شق (1) کے تحت ان کی بطور صوبائی وزیر تقرری کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ متعلقہ پوسٹس لاہور میں سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز کی عمارت سے سرویلنس ڈرون ٹکرا… نومبر 1, 2026 گلگت بلتستان کا 79واں یومِ آزادی، شہدا کو خراجِ عقیدت، ترقی… نومبر 1, 2026 مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے 3… نومبر 1, 2026 واضح رہے کہ سلمیٰ بٹ خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔ Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest