Browsing Category
بین الاقوامی
روس کا تہران کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون جاری رکھنے کا اعلان
تہران میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ علاقائی امور پر ایران اور روس کے درمیان مشاورت جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ملاقات میں خلیجی خطے، مغربی ایشیا، یوکرین اور ایران امریکا…
جنگ اخراجات نے ایران کے دشمنوں کو مایوسی سے دوچار کر دیا: محمد مخبر
محمد مخبر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادی اپنے مقاصد کا 10 فیصد بھی حاصل نہ کر سکے۔ جنگ کے بھاری اخراجات نے ایران کے مخالفین کو مایوس کر دیا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر نے خبردار کیا کہ ایران کے…
امریکا شرائط مانے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھلے گا، ساتویں روز مذاکرات ہونگے: ایران
بغداد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے 52ویں اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کو تنازعات کے حل میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ یمن سے متعلق او آئی سی…
نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق
ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، ان حملوں میں ہوائی اڈوں اور توانائی کی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان…
آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق پاسداران انقلاب نیوی نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کا گزرنا ممنوع ہے، جو جہاز ایرانی قوانین کی خلاف ورزی کریں گے، وہ امریکی فوج پر بھروسہ کرنے کی آگ میں جل کر راکھ ہو جائیں گے۔…
آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ایران آرمینیائی حکام کے ساتھ براہِ راست رابطے میں ہے اور آرمینیا کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ آرمینیا میں امریکا کی حمایت سے تجارتی راہداری کے…
چین کا اسرائیل سے مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
چینی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ وانگ یی نے آذربائیجان میں ملاقات کے دوران اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے کہا کہ اسرائیل کو مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام سے متعلق فیصلے کو روکنا اور واپس لینا چاہیے۔
چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین کا…
امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا، ایران کے خلاف منفی پروپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہے۔
مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار رہا ہے، ایران پر امریکی پابندیاں انسانی اصولوں کے منافی…
ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
یوکرینی صدر نے کہا کہ امریکا کہتا ہے کہ زیلنسکی سے بات کرنا مشکل جبکہ پوتن سے معاملات طے کرنا آسان ہے۔
زیلنسکی نے کہا کہ وہ ہماری خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام نہیں کرتے بلکہ یوکرین کو ایک آزاد ملک اور قوم تسلیم ہی نہیں کرتے۔…
مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں: ایرانی صدر
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات آرمینیا میں منعقدہ ایک عالمی ماحولیاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس بھی شریک تھے۔
مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ خطے میں جارحانہ جنگوں…