Browsing Category
بین الاقوامی
پاک چین زرعی تعاون، جدید کاشتکاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
چینگدو، 15 اکتوبر: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور چین کی سیچوان زرعی یونیورسٹی نے زرعی تحقیق، غذائی تحفظ اور پائیدار کاشتکاری کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی ہے۔
معاہدے کی تجدید چین کے صوبہ سیچوان کے شہر…
ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان
ٹرمپ کے مطابق سزائے موت براہِ راست نشر کرنے سے دنیا کو دہشت گردوں سے نمٹنے کے امریکی طریقہ کار کا ایک مضبوط پیغام دیا جا سکتا تھا، تاہم بہت سے اچھے لوگ نڈال حسن کو مرتے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے۔
امریکی صدر نے کہا کہ مقتولین کے قریبی اہل…
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے تعاون سے دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کریں گے، جبکہ ایران اپنے عوام کی مدد سے تمام ضروریات پوری کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
مسعود پزشکیان نے حکام کو ہدایت کی کہ مقامی مسائل کے حل کے لیے…
اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی حکومت نے دفاعی خریداری کے لیے وزارتِ دفاع کو ایک ارب شیکل منتقل کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
معاہدے کے تحت اسرائیلی فضائیہ کو اے ایچ 64 ای اپاچی ہیلی کاپٹر فراہم…
حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل بنا رہے ہیں: امریکی اخبار کا انکشاف
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق تنازعات والے خطوں میں ہتھیاروں کی سپلائی چین پر تحقیق کرنے والے گروپ ’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں نے ایک چینی سپلائر سے ایران کے طاقتور میزائلوں میں شمار ہونے والے ’خیبر…
بھارت میں مسلم بستی کی پانی کی سپلائی بند، معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا
رپورٹ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر انتخابی انتقام کے تحت مسلم آبادی کی پانی کی سپلائی بند کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ میونسپلٹی نے مرمت کے بہانے رات کے وقت پانی کی فراہمی بند کی جبکہ ملحقہ…
صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت
سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ صنعا میں ممکنہ حملے سے قبل نشان زدہ علاقے کو فوری طور پر خالی کردیں۔
ترکی المالکی کے مطابق شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر ممکنہ ہدف کی نشاندہی کرنے والا نقشہ بھی جاری کردیا گیا…
ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا تھا کہ کیٹی زکریا پیر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، جبکہ ان کی پہلی تعارفی پریس بریفنگ منگل کی صبح ساڑھے 9 بجے ہوگی۔
امریکی نشریاتی ادارے این پی آر کے مطابق…
خامنہ ای کے بعد ایران بکھرنے کی امریکی توقع سنگین غلطی تھی، پاسدارانِ انقلاب
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ سیاسی امور کے نائب سربراہ یداللہ جوانی کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے استحکام اور بحرانوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کا درست اندازہ نہیں لگایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی…
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ خطے کے ممالک اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں کہ امریکا کی نام نہاد سیکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے۔
انہوں نے کہا کہ مغربی ایشیا میں امریکی سیکیورٹی نظام…